لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کردیا
Banner

کراچی(ڈیلی خبر)کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پولیس کے حوالے کردیا۔لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے حفیظ ڈاڈا اور ذاکر مستانہ کو لیاری پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ملزمان دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ملزمان کو رینجرز نے 90 روز تفتیش کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا ہے۔