ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو مندی کا رجحان رہا
Banner

ٹوکیو( کامرس ڈیسک) ایشیاء کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو مندی کا رجحان رہا،ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کامرکزی نکی225 انڈیکس بریک کے بعد 0.3 فیصد ڈاؤن رہا،ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.41 فیصد ایڈوانس میں گیا جبکہ شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.10فیصد اپ کے ساتھ 30022.6 کی سطح پر آگیا اور شنزن کمپوزٹ انڈیکس 0.09ڈاؤن کے ساتھ 1980 کی سطح پر بند ہوا سڈنی کا کمپوزنٹ انڈیکس اے ایس ایکس انڈیکس بھی 0.4انڈیکس کے ساتھ ڈاؤن ہوگیا جکارتہ اور منیلا میں بھی مندی رہی سیول کا کوپس فلیٹ رہا۔