پٹھان فوج میں

پٹھان فوج میں بھرتی ہوگیا۔ پریڈ کے لیے بلایا گیا۔ سب سپاہی لائن میں کھڑے ہوگئے
آفیسر پٹھان کے قریبی سپاہی کے قریب آیا اور اسکے ہاتھ میں پکڑی رائفل کی طرف اشارہ کرکے پوچھا
آفیسر: رب نواز۔ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟
رب نواز: سر! یہ رائفل ہے۔
آفیسر: نہیں رب نواز۔ یہ تمہاری شان ہے، تمہاری آن ہے، بلکہ تمہاری ماں ہے
رب نواز: یس سر!
اب آفیسر پٹھان کی طرف متوجہ ہوا اور اسکی رائفل کی طرف اشارہ کرکے پوچھا
آفیسر: خان صاحب۔ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟
پٹھان: سر۔ یہ رب نواز کا ماں ہے اور ہمارا خالہ جان ہے۔