پٹھان روزے کی حالت میں

پٹھان نے پہلی بار روزہ رکھا
دوپہر میں ھی نڈھال ہوگیا اور ایف ایم پر کال کردی
ہوسٹ: جی کیا سننا پسند فرمائیں گے۔
پٹھان: یار خوچہ۔ ام کو مغرب کا آذان سنوادو