سردار دوستوں سے

ایک سردار دوستوں سے
کل رات میں نے تین گھنٹے کی ایک انگلش مووی کی سی ڈی دیکھی جس میں ?نہ کوئی سین تھا نہ آواز!!!! صرف مووی کا نام آ رہا تھا۔
دوست: اس مووی کا نام کیا تھا
سردار: No Disc Inserted