ٹھان نیا نیاتبلیغ سے واپس آیا اور اپ

پٹھان نیانیا تبلیغ سے واپس آیا اور اپنی بیوی سے بحث کئی پھر اسکو مارنے لگا۔
دوست نے پوچھا:
اْسے کیوں مار رہے ہو؟
پٹھان بولا:
یہ داڑھی نہیں رکھتی:
دوست نے کہاکہ عورتوں کی تو داڑھی نہیں آتی:
پٹھان بولا:مجھے پتہ ہے مگر یہ ” اراداہ ” تو کرے