“اسکرٹ پہننا کوئی جرم تو نہیں ” پاکستان کی صف اول کی اداکارہ کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف ماڈل حمائمہ ملک نے کہاہےکہ ریپ کے واقعات کو روکنا ہوگا۔حمائمہ ملک نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ صرف اسکرٹ پہننے والی خواتین ہی ریپ کا شکار نہیں ہوتیں۔ اسکرٹ زیب تن کرنے والی خواتین کا لباس اس واقعہ کی وجہ نہیں ہوتی۔