امریکی شوبز کی مشہورشخصیت اوپرا ونفرے کا صدارتی انتخاب لڑنے سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی خبر)امریکہ میں شوبز کی مشہور شخصیت اوپرا ونفرے نے امریکی صدر کا انتخاب لڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے کچھ حلقوں میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ 2000 میں ہونے والے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ کے مخالف اْمیدوار کی حیثیت سے حصہ لینے کے بارے میں غور کر ر ہی ہیں۔ تاہم اْنہوں نے ’اِن سٹائل میگزین‘ کو انٹرویو دیتے

ہوئے کہا ہے کہ اْنہیں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے میں کوئی دلچسپی نہیں