سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر مارا گیا : افغان میڈیا

کابل (ڈیلی خبر ) سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر مارا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر صوبہ پکتیا میں فورسز سے جھڑپ کے دوران رات گئے مارا گیا ۔قاری سیف اللہ پاکستان اور افغانستان میں پرتشدد کاررائیوں میں ملوث تھا ۔