’’ایئر انڈیا‘‘ دنیا کی تیسری بدترین ایئرلائن قرار

نیویارک(ڈیلی خبر): امریکی ادارے بلوم برگ نے دنیا کی دس بدترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارت کی ’’ایئرانڈیا‘‘ کو تیسری بدترین فضائی سروس قرار دیا گیا ہے۔بلوم برگ نے اس کا ڈیٹا عالمی فضائی اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ اسٹسٹکس سے حاصل شدہ معلومات کے بعد شائع کیا ہے جس میں دنیا کی بدترین 10 ایئرلائنز کو شامل کیا گیا ہے جس کی فہرست بالترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
1: ای ایل اے ایل ( اسرائیلی ائیرلائن)
2: آئس لیںڈ ایئر
3: ایئر انڈیا
4: فلپائن ایئرلائنز
5: ایشیانا ایئرلائنز
6: چائنا ایسٹ ایئرلائن
7: ہانگ کانگ ایئرلائن
8: ایئرچائنا
9: کورین ایئر
10: ہینن ایئرلائن
فلائٹ اسٹسٹکس کی ویب سائٹ کے مطابق اس نے 500 مختلف ذرائع سےحاصل شدہ ڈیٹا کے تجزیے