آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے:انضمام الحق

لاہور(ڈیلی خبر)چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے،میں نے سرفرازاحمد کا متبادل دے دیاہے۔چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد قوم افسردہ ہے،محمدعامراچھابولرہے بدقسمتی سے آسٹریلیامیں توقعات پرپورانہیں اترسکا،مصباح کی وطن واپسی پر انکی رٹائرمنٹ پربیٹھ کربات کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ مصباح الحق ایک اچھے کپتان ہیں،آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے،وکٹ کیپر بلے بازمحمدرضوان پہلے سے ہی ٹیم کےساتھ ہیں،میں نے سرفرازاحمد کا متبادل دے دیاہے۔