بھارت:تیل قیمتوں میں اچانک کمی کا اعلان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔