دو پہلوانوں کے لڑ کے

دو پہلوانوں کے لڑ کے جن کے والد کی کشتی دوسرے روز ہونے والی تھی،آپس میں گفتگو کر رہے تھے۔?
پہلا:میرے والد سب سے پہلے اپنے مقابل کشتی لڑنے والے کے بال پکڑتے ہیں پھر اس کی ٹانگ میں ٹانگ اڑا کر اسے چت کر دیتے ہیں۔?
۔دوسرا:اوہو تب تو یقین رکھو تمھارے والد میرے والد کو عمر بھر نہیں پچھاڑ سکتے۔?
پہلا بولا وہ کیسے؟?
دوسرا بولا:میرے والد کے سر پر بال ہی نہیں ہیں ?