شوہر اور بیوی

بیوی: – ایک کھیل کھیلتے ہیں،
شوہر: – کون سا کھیل؟؟؟
بیوی: – اگر میں کلر (COLOUR)نام لوں تو تم لیفٹ دیوار کوہاتھ لگانا
اور پھل (FRUIT) کانام لوں تو رائٹ دیوار کو ہاتھ لگانا
شوہر: – اگر میں جیت گیا تو؟؟؟
بیوی: – جو ہار گیا وہ جیتنے والے کی ہربات مانے گا اور وہ بھی زندگی بھر!
شوہر: – یہ کھیل تو میں ج?تونگا چلو کھیلتے ہیں!
بیوی: – تو ٹھیک ہے تیارہو جاؤ ……. گو
(ORANGE)،،،،،،،،،،
شوہر تین دن سے سوچ میں پڑا ہوا ہے کہ یہ کلر بولی یا فروٹ؟؟