ٹیچر ارو سٹودنٹس

ٹیچر:
پیار اور عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟
اسٹوڈنٹ:
سر، پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور
عشق وہ ہے جو میں آپ کی بیٹی سے کرتا ہوں