بولر محمد عرفان کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد عرفان کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ آبائی شہر میں ادا کی جائے گی ۔محمد عرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر ہیں اور کچھ رعرصہ قبل انکے والد کا انتقال ہوا تھا