روسی ٹینس ماریہ شراپواشدید زخمی ہوگئیں، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روسی ٹینس ماریہ شراپواشدید زخمی ہوگئیں، وجہ کیابنی؟ جانئے۔معروف روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا جس پر پابندی عائد ہے نے گذشتہ روز ایک نمائشی میچ بھی کھیلا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی ٹینس اسٹار اور راجر فیڈررز میں نوک جھونک اور ڈوپنگ کی سزا مکمل ہونے پر ماریا شراپوا ٹینس کورٹ میں دبنگ انٹریکے لئے تیار مگر انجریز سے پریشان ہیں، واضح رہے کہ برسبین اوپن ٹینس چیمپئن شپ یکم جنوری سے آٹھ جنوری تک کھیلی جائے گی۔