کیٹ ونسلیٹ ہالی ووڈ اداکارہ کا ایوارڈ لے اڑیں

لاس اینجلس (ڈیلی خبر)معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ہالی ووڈ اداکارہ کاایوارڈ حاصل کر لیا۔جنسی ہراساں کرنے والوں کے ساتھ یہ کام کیا جائے،ودیابالن نے ایسی آواز بلند کر دی کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکن موشن پکچرز اور ٹیلی ویژن فنڈز کے تحت سالانہ ہونے والے ’’ ہالی ووڈ ایوارڈز ‘‘ میلے کی تقریب کیلی فورنیا کے ’بیورلی ہلٹن‘ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔تقریب میں بہترین اداکار، اداکارہ،سپورٹنگ اداکار وہ اداکارہ، پروڈیوسر، بریک آؤٹ، اینیمیشن، نیو ایکٹر اور کامیڈین سمیت دیگر شعبوں میں ایوارڈز دیے گئے۔واضح رہے کہ

یہ ایوارڈز 1997 سے دیے جا رہے ہیں، اس بار ان ایوارڈز کی 21 ویں تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں مجموعی طور پر 26 کیٹگریز میں ایوارڈز دیے گئے۔