اب ہر کسی کی اپنی گاڑی۔۔ماہانہ قسط صرف 2999روپے، معروف کار ساز کمپنی نے زبردست آفر نکالتے ہوئے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آٹو موبائل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور کاریں بنانے والی کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ اسی دوران ملٹی نیشنل آٹوموبائل مینوفیکچرر رینالٹ نے اپنے بھارتی صارفین کیلئےشاندار آفر کی ہے جس کے تحت ب کوئی بھی گاڑی کا مالک بن سکتا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھیصارف صرف 2999 روپے ماہانہ ادائیگی کر کے گاڑی حاصل کر سکتا ہے۔ اس آفر کے تحت بھارت میں تیار کردہ گاڑی کیوڈ 2999، 1.0L Kwid 3999 روپے جبکہ اے ایم

ٹی ویرینٹ کیوڈ اور کلمبر کیوڈ صرف 4999 روپے ماہانہ اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ رینالٹ نے 2015ء میں بھارت میں کیوڈ کا ماڈل لانچ کیا تھا جس کی قیمت صرف 2 لاکھ 64 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔