سلمان خان بھارتی پہلوان گاما کی زندگی پر ٹی وی سیریز’’دی گریٹ گاما‘‘ بنائیں گے

ممبئی (ڈیلی خبر)بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی پروڈکشن کمپنی سلمان خان فلمز کے بینر تلے آنجہانی بھارتی پہلوان گاما کی زندگی پر ٹی وی سیریز’’دی گریٹ گاما‘‘ بنائیں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ٹی وی سیریز ’’دی گریٹ گاما‘‘سلمان خان فلمز کے بینر تلے بنائیں گے جس میں سہیل خان گاما پہلوان اور محمد ناظم ان کے بھائی امام بخش کا کردار ادا کریں