جاﺅ کوئی لڑکا ڈھونڈو، اگر وہ نہیں ہے تو خود لذتی۔۔۔“ اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر شہری نے انتہائی شرمناک بات کہہ دی لیکن پھر آگے سے انہوں نے جواب کیا دیا؟ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

لاہور (ڈیلی خبر) پاکستانی اداکارہ ہانیہ ہامر سب سے پہلے ایک شیمپو کے اشتہار میں ٹی وی سکرین پر نظر آئیں اور لوگوں کو بھا گئیں لیکن جلد ہی وہ بھی تنازعات کا شکار ہوئیں، بالخصوص اس وقت جب انہوں نے جہاز میں بیٹھے ایک شخص کو بظاہر کسی وجہ کے بغیر ہی ہراساں کیا۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا ایپ سنیپ چیٹ پر پوسٹ کی تو لوگوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ناصرف انہوں نے ویڈیو ہٹائی بلکہ معافی بھی مانگی۔ مگر یوں محسوس ہوتا ہے کہ صارفین اب بھی ہانیہ عامر سے ناراض ہیں اور جب بھی موقع ملتا ہے دل کی بھڑاس نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے جم میں لیٹے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو ان کے مداحوں نے اسے بہت پسند کیا مگر ہمیشہ کی طرح ’ٹرولز‘ میدان میں آئے اور اپنا کام دکھانے لگے لیکن ایک صارف نے تو اخلاقیات کی تمام حدیں ہی پار کر دیں اور شرمناک ترین بات کہہ دی مگر ہانیہ عامر کے جواب نے سب کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔

انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”میں ان کھانوں کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو میں نہیں کھا سکتی“