سلمان خان فلم ’’یملا پگلا دیوانہ3‘‘ میں سپیشل گانا کریں گے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان فلم ’’یملا پگلا دیوانہ3‘‘ میں سپیشل گانا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اور بوبی دیول کے ساتھسلمان خان فلم ’’یملا پگلا دیوانہ3‘‘ میں سپیشل گانا کریں گے، فلم میں سوناکشی سنہا اور سلمان خان مختصر کردار میں نظر آئیں گے جبکہ ابھے دیول سپیشل اپیئرنس دیں