امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (ڈیلی خبر) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکیڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 20بیسک پوائنٹس کاا ضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3320کی شرح پر بند ہوا