دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

دبئی (ڈیلی خبر ) دبئی میں ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے موقع پر 100خوش نصیب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی۔دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹینے 20مارچ کو ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے سلسلے میں تفریحی مقامات کے لیے فری ٹورز کا اہتمام کیا ہے۔اس کے علاوہ مسافروں، ملازمین، بس ڈرائیوروں اور دیگر عملے کوتحائف بھی دیئے جائیں