برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( ڈیلی خبر)تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ اتوار کے روز برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافےسے 222روپے فی کلو سے بڑھ کر 236روپے فی کلو ہو گی۔ فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی 2روپے اضافے سے 90روپے سے بڑھ کر 92روپے فی درجن ہو